[I @CaLmInG MeLoDy[/I]
Thread
روبی نے نرسنگا بجا کر ڈاکٹر دانش کی واپسی پر تمام ممبران کو ایسے آگاہ کیا ہے جیسے وہ اردو تہذیب فورم کے لیئے کوئی ایسی گیڈر سنگھی لا رہے ہیں جس سے یہاں کے تمام لاپتہ ممبران کا پتہ لگایا جا سکے گا۔۔۔۔
ویسے روبی نے حسب وعدہ یا حسب معاہدہ یا بے ارادہ ان کو مبارکباد کے ساتھ ساتھ ان کے استقبال کا بھی خوب بندوبست کیا ہوا ہے۔ بندوبست بھی ایسا کہ انہوں نے اپنا آوارہ گردی والا لباس بھی یہاں ہی آکر تبدیل کرنا ہے ۔ ویسے آپ تھریڈ میں نمبر تین پر دیکھیں تو ایک خوب صورت ساڑھی نظر آئے گی معلوم نہیں اب یہ خصو صی لباس ڈاکٹر صاحب کے لیئے ہے یا کسی استقبالن کے لیئے ۔۔۔۔
باقی موسیقی کے جتنے بھی اوزار یہاں رکھے گئے ہیں اب یہ بھی پتہ چل جائے گا ان کا استمعال کن خان صاحب کو آتا ہے؟
ابھی یہ پتہ نہیں میٹھے چاولوں والا دن کب آئے گا ؟ ۔۔۔۔
ایک اور قابل غور بات یہ سج دھج جس طرح لکھا گیا ہے قربان گاہ کی طرف جس کو لایا جائے اسکے لیئے زیادہ استمعال ہوتا ہے یہاں ڈاکٹر صاحب سے ۔۔ ڈو مور کا تقاضا ہو رہا ہے یعنی ان کو مزید 2000 پوسٹس کا ہدف دے دیا گیا ہے اب یہ اپنے پانچ ہزارپوسٹس پورے کرنے میں لگے رہیں ۔سانوں کی ۔۔
تھریڈ کا زیادہ زور ان کی واپسی کے استقبال پر ہے تاکہ آتے ہی خیر مبارک میں الجھنے کی بجائے سیدھا قربان گاہ اوہ اپنی پوسٹس پوری کرنے کی طرف بڑھ جائیں۔۔۔۔۔۔
Dr Danish
کو ہماری طرف سے بہت بہت مبارک
![]()
اور ساتھ ہی دل کی گہرائیوں سے
یا
کہتے ہیں
@CaLmInG MeLoDy @Gorgeous Princess @Nimra Rashid; @Arosa Hya @ayesha @intelligent086 @Ainee @maya @BDunc @UmerAmer @Rania @Roomi @Special.Girl @Admin @Dr Danish @Pari



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out













۔۔۔


Reply With Quote
Bookmarks