میٹھے کے زیادہ استعمال کےنتیجے میں مایوسی ا ور ذہنی تناؤ جیسے مسائل کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق چینی کے ذیادہ استعمال سے انسانی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جبکہ یہ ذیابطیس اور موٹاپے کا باعث بھی بنتی ہے۔امریکا میں طبی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق چینی کا استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن اور ڈر جیسے ذہنی مسائل کا سبب بن سکتا ہے جبکہ تناؤ سے نمٹنے کی صلاحیت بھی محدود ہوجاتی ہے۔
Similar Threads:

 Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
 
				Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out  
		
						 Reply With Quote
  Reply With Quote

 Originally Posted by Rania
 Originally Posted by Rania
					
Bookmarks