میں سمجھتا تھا کہ فورم پر شائد مشورہ ملے گا ورک سیکھوں گا
مگر یہاں تو سبق یاد کیا ھوا ھے ایڈمن ٹیم سمیت سب احباب نے
کچھ بھی پوسٹ کر دو اس پر یہی کمنٹ آتا ھے کہ اچھا ھے پیارا ھے زبردست ھے
x_x