Originally Posted by intelligent086 وعدہ خلافی آنا تھا اُس کو پر نہیں آئی یہ بھی عجب ہی بات ہوئی اسی سوچ میں شام ڈھلی اور دھیرے دھیرے رات ہوئی جانے اب وہ کہاں پہ ہوگی عنبر کی مہکار لیے بیٹھے رہ گئے ہم تو یوں ہی پھولوں کے کچھ ہار لیے Umda intekhab Sharing ka shukariya
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks