Originally Posted by intelligent086 مدھر مِلن گھر کی منڈیروں پر گھر آئی کالی گھور گھٹا بوندوں کی رِم جھِم میں سارے شہر کا شور مِٹا بجلی نے نیلے پربت کو لہو لہان کیا چھت پر پا زیبوں میں دُکھ کا ساگر دوب گیا لاج کی خوشبو کا سندیسہ چاروں اور بڑھا بجلی نے نیلے پربت کو لہو لہان کیا Umda intekhab Sharing ka shukariya
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks