Originally Posted by intelligent086 79 دیکھنا تقریر کی لذّت، کہ جو اس نے کہا میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے گرچہ ہے کس کس برائی سے ، ولے با ایں ہمہ ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ، اس محفل میں ہے بس ہجومِ نا امیدی، خاک میں مل جائے گی یہ جو اک لذّت ہماری سعیِ بے حاصل میں ہے 80 Umda intekhab Thanks 4 Sharing
Originally Posted by Dr Danish Umda intekhab Thanks 4 Sharing پسند اور خوب صورت آراء کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks