Originally Posted by Ali_ فتویِِ' ہے شيخ کا يہ زمانہ قلم کا ہے دنيا ميں اب رہی نہيں تلوار کارگر ليکن جناب شيخ کو معلوم کيا نہيں؟ مسجد ميں اب يہ وعظ ہے بے سود و بے اثر تيغ و تفنگ دست مسلماں ميں ہے کہاں ہو بھی، تو دل ہيں موت کی لذت سے بے خبر کافر کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل کہتا ہے کون اسے کہ مسلماں کی موت مر تعليم اس کو چاہيے ترک جہاد کی دنيا کو جس کے پنجہ خونيں سے ہو خطر باطل کی فال و فر کی حفاظت کے واسطے يورپ زدہ ميں ڈوب گيا دوش تا کمر ہم پوچھتے ہيں شيخ کليسا نواز سے مشرق ميں جنگ شر ہے تو مغرب ميں بھی ہے شر حق سے اگر غرض ہے تو زيبا ہے کيا يہ بات اسلام کا محاسبہ، يورپ سے درگزر Umda intekhab Thanks 4 Sharing
Originally Posted by Dr Danish Umda intekhab Thanks 4 Sharing خوب صورت آراء اور پسند کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks