Originally Posted by intelligent086 مکتبوں میں کہیں رعنائی افکار بھی ہے؟ خانقاہوں میں کہیں لذت اسرار بھی ہے؟ منزل راہرواں دور بھی ، دشوار بھی ہے کوئی اس قافلے میں قافلہ سالار بھی ہے؟ بڑھ کے خیبر سے ہے یہ معرکۂ دین و وطن اس زمانے میں کوئی حیدر کرار بھی ہے؟ علم کی حد سے پرے ، بندۂ مومن کے لیے لذت شوق بھی ہے ، نعمت دیدار بھی ہے پیر میخانہ یہ کہتا ہے کہ ایوان فرنگ سست بنیاد بھی ہے ، آئنہ دیوار بھی ہے! ٭ ٭ ٭ ٭ Lajawab Intekhab JazaK Allah
Originally Posted by Dr Danish Lajawab Intekhab JazaK Allah خوب صورت آراء اور پسند کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks