Originally Posted by intelligent086 شیر اور خچر شیر ساکنان دشت و صحرا میں ہے تو سب سے الگ کون ہیں تیرے اب و جد ، کس قبیلے سے ہے تو؟ خچر میرے ماموں کو نہیں پہچانتے شاید حضور وہ صبا رفتار ، شاہی اصطبل کی آبرو! (ماخوذ از جرمن) Behtareen intkhab Thanks for sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks