Originally Posted by intelligent086 نماز بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں اگرچہ پیر ہیں آدم، جواں ہیں لات و منات یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات! Umda Intekhab Jazak Allah
Originally Posted by Dr Danish Umda Intekhab Jazak Allah پسند اور خوب صورت رائے کا بہت بہت شکریہ ۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks