Originally Posted by intelligent086 غلاموں کے لیے حکمت مشرق و مغرب نے سکھایا ہے مجھے ایک نکتہ کہ غلاموں کے لیے ہے اکسیر دین ہو ، فلسفہ ہو ، فقر ہو ، سلطانی ہو ہوتے ہیں پختہ عقائد کی بنا پر تعمیر حرف اس قوم کا بے سوز ، عمل زار و زبوں ہو گیا پختہ عقائد سے تہی جس کا ضمیر! Umda Intekhab Sharing ka Shukariya
Originally Posted by Dr Danish Umda Intekhab Sharing ka Shukariya پسند اور خوب صورت رائے کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks