Originally Posted by intelligent086 فلسطینی عرب سے زمانہ اب بھی نہیں جس کے سوز سے فارغ میں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود میں ہے تری دوا نہ جنیوا میں ہے ، نہ لندن میں فرنگ کی رگ جاں پنجۂ یہود میں ہے سنا ہے میں نے ، غلامی سے امتوں کی نجات خودی کی پرورش و لذت نمود میں ہے Umda Intekhab Sharing ka Shukariya
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks