Originally Posted by intelligent086 کیا خبر تھی پھر نیا وقتِ سفر آ جائے گا میں تو سمجھا تھا سفر کے بعد گھر آ جائے گا اس غلط فہمی میں تنہا منزلیں طے ہو گئیں چل پڑوں گا میں تو کوئی ہم سفر آ جائے گا اتنی بے پروائیوں سے بھولنا ا چھا نہیں یہ ہنر ہے تو ہمیں بھی یہ ہنر آ جائے گا جب نصیبوں میں نہیں ملنا تو یوں ہو گا عدؔیم وہ اُدھر جاؤں گا جس دن وہ اِدھر آ جائے گا اٹھ بدل ہی ڈال کپڑے اور منہ دھو لے عدؔیم تو نے جب سوچا نہیں، اس دن وہ گھر آ جائے گا Khobsurat Intekhab Share karne ka Shukariya
Originally Posted by Dr Danish Khobsurat Intekhab Share karne ka Shukariya
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks