Originally Posted by intelligent086 اب کرو گے بھی کیا وفا کر کے جا چکا وہ تو فیصلہ کر کے کچھ نہیں ہے تو تجربہ ہی سہی دیکھ ہی لے کبھی وفا کر کے اتنی جلدی قبولیت ہوگی ابھی بیٹھا تھا میں دُعا کر کے کتنے مومن نما لُٹیرے ہیں لُوٹتے ہیں خدا خدا کر کے حکم کر کے کہ التجا کر کے تجھے چھوڑوں گا با وفا کر کے کاسہء دل میں دل تو لے جاؤ جا رہے ہو کہاں صدا کر کے لڑکھڑاتے ہیں کیوں قدم اتنے آ رہے ہو عدیم کیا کر کے umda intekhab thanks
Originally Posted by Dr Danish umda intekhab thanks
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks