Quote Originally Posted by Roomi View Post
وقت انسان کو بہت کچھ سیکھا اور سمجھا دیتا ہے۔

بات تو ہے بس مجھے بہت دیر کے بعد سمجھ آئی
اور پھر شرم کے مارے خاموش رہا ہوں۔

آپ کی اعلیٰ ظرفی ہے کہ آپ نے پڑھا اور اپنی رائے پیش کی۔



وقت سے زیادہ زندگی اور انسانوں کے روئیے سکھاتے،سمجھاتے اور انسان کو سدھارتے ہیں۔
خیر یہ جگہ اس ساری بحث کے لئے مناسب نہیں۔
ماضی کو بھول کر آگے بڑھنے کا نام زندگی ہے۔۔۔۔غلطیوں کو نہ دہرانا عقل مندی۔۔ہے ناں۔۔؟
سو بھول جاؤ،خیر ہے سب۔۔۔!
اعلٰی ظرفی میری کیا ہے،ہمت آپ کی ہے کہ آپ نے ابتداءکی اور ابتداء کرنے والے کا پلڑا ہمیشہ بھاری رہتا ہے۔۔۔!
اب اس سے پہلے کہ یہاں کے نگراں یا روبی کی جانب سے کوئی وارننگ آئے میں چلی۔۔۔!