رہن سرشاریِ فضا کے ہیں
آج کے بعد ہم ہوا کے ہیں
ہم کو ہر گز نہیں خدا منظوریعنی ہم بے طرح خدا کے ہیںکائناتِ سکوت بس خاموشہم تو شوقِ سخن سرا کے ہیںجتنے بھی اہلِ فن ہیں دنیا کےملتمس بابِ التجا کے ہیںباز آ جایئے کہ سب فتنےآپ کی کیوں کے اور کیا کے ہیںاب کوئی گفتگو نہیں ہوگیہم فنا کے تھے ہم فنا کے ہیںہم کہ ہیں جونؔ حاصلِ ایجادکیا ستم ہے کہ ہم فنا کے ہیں
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote




Bookmarks