Originally Posted by intelligent086 دھُند چھائی ہوئی ہے جھیلوں پر اُڑ رہے ہیں پرندے ٹیلوں پر سب کا رُخ ہے نشیمنوں کی طرف بستیوں کی طرف، بنوں کی طرف اپنے گَلوں کو لے کے چرواہے سرحدی بستیوں میں جا پہنچے دلِ ناکام میں کہاں جاؤں اجنبی شام، میں کہاں جاؤں Nice sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks