Originally Posted by intelligent086 وہ جو روٹھیں یوں منانا چاہیے زندگی سے رُوٹھ جانا چاہیے ہمتِ قاتل بڑھانا چاہیے زیرِ خنجر مُسکرانا چاہیے زندگی ہے نام جہد و جنگ کا موت کیا ہے، بھُول جانا چاہیے ہے انہیں دھوکوں سے دل کی زندگی جو حسیں دھوکا ہو ، کھانا چاہیے لذتیں ہیں دشمنِ اوجِ کمال کلفتوں سے جی لگانا چاہیے ان سے ملنے کو تو کیا کہیے جگر! خود سے ملنے کو زمانہ چاہیے ٭٭٭ Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks