Originally Posted by intelligent086 ہم سے جو کُچھ کہنا ہے وہ بعد میں کہہ اچھی ندیا! آج ذرا آہستہ بہہ ہَوا! مرے جُوڑے میں پھُول سجاتی جا دیکھ رہی ہوں اپنے من موہن کی راہ اُس کی خفگی جاڑے کی نرماتی دھُوپ پارو سکھی! اس حّدت کو ہنس کھیل کے سہہ آج تو سچ مچ کے شہزادے آئیں گے نندیا پیاری! آج نہ کُچھ پریوں کی کہہ دوپہروں میں جب گہرا سناٹا ہو شاخوں شاخوں موجِ ہَوا کی صُورت بہہ Nice Sharing ...... Thanks
Originally Posted by Admin Awsome Sharing Keeo It up bro Originally Posted by Rania Very nice sharing Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ...... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks