مطلقہ افراد کو ہارٹ اٹیک کا زیادہ امکان ہوتاہے :تحقیق
امریکہ میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق مطلقہ افراد کو شادی شدہ افراد کی نسبت دل کا
لاس اینجلس(نیٹ نیوز) دورہ پڑنے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔15 ہزار سے زیادہ افراد پر کی جانے والی اس تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ دل کی بیماری کی شرح عورتوں میں زیادہ ہے اور شادی شدہ عورتیں مردوں کی نسبت اس سے زیادہ متاثر ہوتی ہیں۔ برٹش ہارٹ فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ طلاق کو دل کی بیماری کا بڑا سبب قرار دینے سے پہلے مزید تحقیق کی ضرورت ہے ۔یہ ہم پہلے ہی جانتے ہیں کہ کسی قریبی عزیز کی موت سے دل کا دورہ پڑنے کا امکان بہت بڑھ جاتا ہے اور اب ڈیوک یونیورسٹی کی ٹیم کی اس تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ طلاق سے بھی کچھ اسی قسم کا اثر پڑتا ہے ۔ جن خواتین کو ایک سے زیادہ دفعہ طلاق ہوئی ہو، ان کو دل کی بیماری ہونے کا امکان 77 فیصد بڑھ جاتا ہے ۔
Similar Threads:
Bookmarks