پہلی بات تو یہ ہے کہ آئیندہ یہ گلہ شکوہ کی بات نہیں کرنا
میری بہن یہ پوسٹنگز ہی آپ کے لیئے ہوتی ہیں جہاں مرضی شیئر کریں اسلامی معلومات کو جتنا بھی پھیلایا جائے اتنا ہی ثواب ہے۔
۔۔ان شاء اللہ ڈاکٹر صاحب کے خطابات بہاول پور بھی عنقریب آپ کو مل جائیں گے ان کو بھی شیئر کر لینا
جزاک اللہ
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks