السلام علیکم ۔
ہمیں ایک مہزب سے انسان نے جوائین کیا ہے۔
انکی پہلی نظم میری نظر سے گزری ۔ سوچا کیوں نا انکو ویلکم کہنے کو نظم کو ڈیزائین ہی کر لیا جائے۔
جناب مظفر علی صاحب کی اردو تہزیب میں پہلی نظم انہی کے نام
luttya doob gai habib bhaii. Apko desighn hi nazar nahi aaya..
And muzafar ali sir g. Pic k oopar yellow bar ko click katain
ارے اس لٹیا کو نکالنا بھی تو ہے ،،مظر علی،، پر کلک کرتے ہیں تو ان کی پروفائل کھل جاتی ہے ،۔۔ مجھے کوئی بار نظر نہیں آرہی ۔ بار بار ،بار کو دیکھا ۔ [-o<
۔ ہن دس کی کراں؟
ارے اس لٹیا کو نکالنا بھی تو ہے ،،مظر علی،، پر کلک کرتے ہیں تو ان کی پروفائل کھل جاتی ہے ،۔۔ مجھے کوئی بار نظر نہیں آرہی ۔ بار بار ،بار کو دیکھا ۔ [-o<
۔ ہن دس کی کراں؟
sir g mera design bhi koi nai dikhiyaa ee?..edit karti hoon dobara se
Bookmarks