صحافی : جی فاروق بھائی بتائیں آپ نے یہ ارجنٹ پریس کانفرنس کیوں بلائی ؟
فاروق ستار : بیٹھے بیٹھے بور ہو رہا تھا، سوچا ایک پریس کانفرنس ہی پیل دوں۔
Assalam o Alaikum
Aj se ek naya silsila.
Log kia kahainge
Ya log kia kehte hain
Ya logon ne kia kaha
Wo tamaam masala utha k simply yahan paste kar dain
Kuch dil jaliyaan hi sahi
1
گُٹکوں کے نصیب میں رات کا یہ پہر ہی لکھا ہوا ہے
پہلے الطاف بھائی اس وقت انھیں سُناتا تھا
آجکل MQM پاکستان اس وقت انھیں سُنا رہی ہے
واه رے گُٹکے تیرے نصیب 😜
صحافی : جی فاروق بھائی بتائیں آپ نے یہ ارجنٹ پریس کانفرنس کیوں بلائی ؟
فاروق ستار : بیٹھے بیٹھے بور ہو رہا تھا، سوچا ایک پریس کانفرنس ہی پیل دوں۔
الطاف بھائی
ہیلووووو
میری آواز آرہی ہے
کراچی والے
جی بھائی
الطاف بھائی
کیا ہورہا ہے کراچی میں
کراچی والے
بھائی
سارے نالائق نافرمان بچے ایک دوسرے کو موٹی موٹی پریس کانفرنس دے رہے ہیں
وجاہت کرائے کا صحافی
یہ دیکھیں ناظرین یہ ہے مکہ چوک ۔آگے عزیز آباد ۔ایم کیو ایم کا ہیڈ کوارٹر ۔جہاں پہلے مسلح گارڑ ہوا کرتے تھے۔
اس لاعلم سے کوئ سوال کرے کہ کسی اورجماعت کے ہیڈ کوارٹرز “رائیونڈ ۔بنی گالہ ۔بلاول ہاؤس”پر کیا بیرئیرز اور گارڈز نہیں ہوتے؟
آخر انکا مسئلہ ہے کیا؟
Ubaid (02-14-2018)
boht acha thread janab.
filhal to merai pass likhnai k liye kuch nahi hai likn insha Allah kal zaror kuch na kuch likhon ga.
Khala Sardarni (02-18-2018)
کسی یوتھیے یا جماعتی کو کوئی بات سمجھانے سے بہتر ہے انسان دو نفل پڑھ کر اُس کے لئے ہدایت کی دعا کر لے۔
CaLmInG MeLoDy (02-19-2018)
CaLmInG MeLoDy (02-19-2018)
بندے نے نعرہ لگایا
وزیراعظم فاروق بھائ
فاروق بھائ کا خود کا ہانسا نکل گیا
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks