السلام علیکم
اردو تہذیب کی دوسری سالگرہ آپ سب کو بہت مبارک ہو
میری دعا ہے کہ اردو تہذیب ایسے ہی پھلے پھولے
پر مجھے آپ لوگوں کے پھلنے پھولنے کا خیال بھی ہے
اسلیئے یہ پارٹی آپ سب کے لیئے میری طرف سے
سب کو بلائیے
کھائیے
پیجیئے
مزے اڑائیے
ڈائینگ ہال کی طرف آئیے
سب سے پہلے کیک
اب سوپ ہو جائے
اب کھانا شروع کرتے ہیں
میٹھے کا انتظام بھی ہے
ٹھنڈے کا بھی
آئیس کریم کیوں نا ہوتی؟
بہت ہو گیا ؟
قہوہ بھی ہے
قہوے کا موڈ نہیں کافی اور گلابی چائے بھی
پارٹی میں آمد کا شکریہ
Bookmarks