Click here to view the original image of 600x324px.
ماہ دسمبر کے شعروشاعری کے مقابلے کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔
اس مرتبہ آپ نے
دسمبر
کے حوالے سے نظم شیئر کرنی ہے
ایک ممبر صرف ایک ہی شئیرنگ کر سکتا ہے۔۔
پہلے سے شئیر کی ہوئی یا ایڈیٹ کی ہوئی شئیرنگ قابل قبول نہیں ہوگی۔۔
مقابلے کی آخری تاریخ 28دسمبرہے۔۔
Bookmarks