السلام علیکم
کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
دوستوں میں واپس آگیا ہوں
دوستوں میں نے کافی دنوں سے فورم کو ٹائم نہیں دیا اور
Chalming Melody
کا دل بھی دکھا ہے
اسی لئے میں ان سے اور آپ سب سے معافی چاہتا ہوں
امید کرتا ہوں کہ سب مجھے معاف کرینگے اور ایک اور موقع دینگے
انشااللہ پہلے کی طرح اس فورم کو ٹائم دوںگا



 
				Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out 
		
		
					
						
					
						
  Reply With Quote




			





Bookmarks