ہم لوگ تو آپ کی شاندار ڈیزائیننگ کے پرستار ہیں اسپر رائے دینا تو ہمارا فرض بنتا ہے ، البتہ ڈیزائنر نا ہونے کی وجہ سے کوئی ماہرانہ رائے نہیں دے سکتے
باقی ڈیزائینر حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اپنی ماہرانہ رائے ضرور دیں کسی بھی کمی بیشی کے متعلق بھائی صاحب کو مشورہ ضرور دیں @Veedoo @CaLmInG MeLoDy @Gorgeous Princess @Anu @Daniel-7
Bookmarks