اسلام علیکم
امید ہے سبھی میمبرز اچھے حال میں ھونگے جبکہ گرمی نے سبھی کو بے حال کر رکھا ہے ۔۔۔
پیارا پاکستان سیکشن میں ایک اچھا تفریحی مقابلہ کرانے کے لیے آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں ۔۔ کرنا کچھ یوں ھے کہ آپ نے دو عدد اچھی سی تصاویر پوسٹ کرنی ھے جو پاکستان میں گرمی کے موسم کی شدت کی ترجمانی کر رھی ہو۔
خیال رھے کہ غیر اخلاقی مواد نہ ھو اور نہ ھی کسی ایک لوکیشن کی دونوں تصویریں ہوں ۔ باقی وہ تمام قوانین جو اس فورم کے دوسرے مقابلوں میں شامل ہیں وہ اس مقابلے پر لاگو ہوں گے ، مقابلے کی آخری تاریخ ٢٠ جون ٢٠١٤ ہے ۔
Last date: 20, June, 2014
زیادہ سے زیادہ ممبرز کو مدعو کیجیے تاکہ مقابلے میں اچھا کمپیٹیشن نظر آئے
تمام تصاویر اسی جگہ پوسٹ کریں اور ساتھ ہی جس جگہ پر لی گئی ہے وھاں کا نام اور تصویر سے تعلق رکھنے والی کوئی بھی خاص بات لازمی شئر کریئے گا ۔
شکریہ پیارے دوستوں
جلد ملیں گے ۔
Similar Threads:
Bookmarks