Allahhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh [-Oاب منظر کچھ یوں تھا کہ لالہ فق چبوترے پر چت پڑے تھے اور اُن کا دایاں ہاتھ خالہ بنتِ کی مضبوط اور آہنی گرفت میں تھا۔خالہ نے آو¿ دیکھا نہ تاو¿لگاتار تھپڑ ،گھونسے ،مکے ،لاتیں سب لالہ کو جڑنے شروع کردیئے ۔کوئی گھونسا منہ پر پڑا،کوئی لات ماتھے پر،کسی نے کمر کو سلامی دی تو کوئی گردن اور پھیپھڑوں کی خدمت میں آداب بجا لائی۔اِ س سے پہلے کہ لالہ سنبھلتے خالہ بنتِ نے انھیں لٹو کی طرح گول گھمایا ±ؑ اور کمر پر ایک پینلٹی اسٹروک دھری۔جس کے سبب لالہ فق گھمن گھیریاں کھاتے ہوئے سیدھے شبو کے ابا کے ریڑھے کے گندے غلیظ پہییوں کے ساتھ سجدہ ریز ہوگئے۔۔۔!!!
by @Mamin Mirza
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks