Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
بہت عمدہ بات کی ہے آپ نے۔ اگر مسلمان اس بات کہ جان لیں کہ نیٹ انکے لیئے کسقدر حیران کن ایجاد ہے ، گھر بیٹھے دینی تعلیم کو عام کرنے کے لیئے تو آج ہر مسلمان اس کام میں مشغول ہو۔ مگر افسوس بہت سے مسلمان نوجوان وقتی تفریح کو اپنا مسکن سمجھتے ہیں۔ اپنے ہاتھ آیا موقع گنوا رہے ہیں۔
[/right]
Bilkul