جو آپکو اچھا لگے پکار لیں۔سبھی رشتے اچھے ہیں۔ویسے نام زاہد ہے۔مامون کہہ لیں یا چاچو جس رشتی کی کمی ہو وہ ۔جوڑ لیں اچھا لگے گا۔ایک مودبانہ درخواست ہے انظامیہ سے فونٹ آپشن میں جمیل نوری نستعلیق کا اضافہ کریں تاکہ اردو فونٹ بدلا جاسکے۔شکریہ
Originally Posted by Hard Stone
متفق
جی یہ فونٹ ایڈ کیا گیا تھا۔ پر کچھ فورم کی سیٹنگز کی وجہ سے فونٹ ختم کرنا پڑا۔ آپ کے کہنے پر دوبارہ کوشش کرتے ہیں۔
Bookmarks