Quote Originally Posted by zafar View Post

@zafar
خیر مبارک
ظفر صاحب آپ کی مبارک باد ہمارے لیئے بہت قیمتی ہے جس کے لیئے ہم آپ کے تہہ دل سے مشکور ہیں آپ نے اپنی قیمتی تحریروں سے ہمیں بہت متاثر کیا ہے امید ہے آپ اسی طرح فورم کو اپنی انمول شیئرنگز سے نوازتے رہیں گے