وعلیکم اسلام
ماشا اللہ امی کے پاس جانے کی خوشی تو قابل دید ہے۔
رہی یہ بات کہ دونوں بھائیوں کو جب پتہ چلا کہ ان کی کمپیوٹر دیوانی آپی آرہی ہیں تو انہوں نے مشاورت سے سسٹم خراب کیئے تاکہ ان سے کوئی بات چیت کر لیں ۔ اس سے کوئی شاپنگ کروا لیں اگر سسٹم ٹھیک رہتے تو اس نے کہاں پکڑائی دینا تھا یہ پھر تو ڈیزائیننگ میں گم ہو جاتی ہیں نہ ہو تو کسی کی فرمائشی سگی بنانا شروع کر دیتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب کام سنبھالنے کی بات ہے تو وہ میں حاضر ہوں ۔۔۔
ممبران یہ تو بتا کر گئی ہیں جو بتائے بغیر غائب ہیں ان کے بارے میں بھی کسی کو علم ہے تو ان کو واپس بلایا جائے واپس آنے پر کچھ نہیں کہا جائے گا یہ رعائیت کچھ دنوں کے لیئے ہے اس سے فوری فائدہ اٹھائیں۔
@CaLmInG MeLoDy
Bookmarks