معزز ممبران جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ بیسٹ ٹیم ممبر کے انتخاب کے لیئے پولنگ کا انعقاد کیا گیا تھا۔ پولنگ کے نتائج کے مطابق اس ماہ جس ممبر کا
Best Team Member
انتخاب ہوا ہے ان کا نام ہے
۰
۰
۰
۰
۰
۰
CaLmInG MeLoDy
آئیں اور ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دیں۔
اپنی سینئر
@Amna Rani
سے گزارش ہے کہ ان کو بھر پور تالیوں میں شیلڈ اور سرٹیفکیٹ دیں۔
@intelligent086
لیجیئے جناب۔آپ سب کی بھر پُور تالیوں میں
ہم ایڈمن صاحبہ کو بیسٹ ٹیم ممبرکی سند اور شیلڈ پیش کرتے ہیں
اُمید کرتی ہوں کہ جلدی میں بنائی گئی دونوں چیزیں آپ کو پسند آئیں گی
Similar Threads:
Bookmarks