Quote Originally Posted by Rania View Post
ایک پہاڑ پر شوٹنگ ہو رہی تھی ۔ ہیرو پہاڑ کی چوٹی پر چڑھنے لگا تو ایک پٹھان نے اسے دیکھا اور بولا
"اؤئے خانہ خراب کا بچہ نیچے گر کر مر جائے گا ۔"
ہیرو جب چوٹی پر پہنچا تو اس نے آواز دی "شیریں ،شیریں"
پٹھان کہنے لگا"ہم نے بولا تھا نا کہ نہ چڑھو ، "اب سیڑھیں(سیڑھی) مانگ رہا ہے:


hahahahhhah