Europ ki example dena aati hey buss Sayasat Dano ko
jab kkhukamat mai hote hey ye log
is mulk ki taraqi k liye kuch ni krte
یہ نظام ہی یورپی ہے اگر اسلامی نظام ہوتا تو ہمارے یہ حا لات نہ ہوتے ۔
اس سابقہ وزیر قانون نے ملک کے لیئے کچھ کیا یا نہیں کیا اس سے قطع نظر صحافیوں اور وکیلوں کے لیئے حضرت زرداری کے ساتھ مل کر بہت کچھ کیا آخر میں گیلانی کے ساتھ جو کیا وہ بھی آپ کو یاد ہوگا
Bookmarks