Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں اتنا مختصر ہی جوب دینے کا یہ رواج ہے یا پھر اپنی پوسٹنگز خود ہی دیکھو اور دل یہ دل میں اپنے آپ کو داد دے لو۔
ویسے بہت عمدہ انتخاب ہے

نہیں جناب ایسا کوئی رواج نہیں ہے کہ اپنی پوسٹ آپ دیکھ کر دل ہی دل میں خود داد لے لو. آپ کی پوسٹ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کے آپ یہاں آئے ، آپ نے میری تحریر پڑھی اور اس پر کمنٹ کیا کہ عمدہ انتخاب ہے، جبکہ یہ انتخاب نہیں میری اپنی تحریر ہے. اور یہ میرا جواب بھی اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ میں نے آپ کے کمنٹ کو پڑھ کر کمنٹ کیا . ہم تو آپ کے جوابات کے انتظار میں ہیں آپ کے انٹرویو میں .