Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
۔خیالی ہوائی غبارہ

. کیا ہی بات ہے مامن جی . خیال گری آپ پر آ کر ختم ہو جاتی ہے. ایسی بات لکھتی ہیں کہ جسکا تصّور بھی نہیں کیا جا سکتا . اور آپ تصور کر لیں تو آپ کے تصور کو جس انداز سے آپ الفاظ میں پروتی ہیں بندہ ان الفاظ کے سحر ہے میں کافی دیر تک گرفتار رہتا ہے. آج کے ہاتھ ٹاپک پر شاندار پیشکش .


اتنا نہ مجھ کو تو سر پر چڑھا
کہ اترنا مشکل ہوجائے
میں ہوں ایک ناکارہ دیا
جو جلے تو بھی روشنی نہ دے پائے
ہاہاہاہاہاہاہا
پڑھنے اور سراہنے کا بے حد شکریہ
جیتی رہو،خوش رہو