google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: ناریل

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ناریل



      ناریل



      ڈاکٹرمحمد رشید
      عربی: نارجیل فارسی: جوزہندی سندھی: ڈونکی پشتو: کوپرہ بنگالی: ناریکل انگریزی: Coconut مشہور عام چیز ہے۔ اس کا ذائقہ شیریں، خوش مزہ ہوتا ہے۔ اس کا رنگ باہر سے سرخ اور اندر سے سفید ہوتا ہے۔ اس کا مزاج گرم اور خشک دوسرے درجے میں ہوتا ہے۔ اس کی مقدار خوراک دو تولہ ہے۔ اس کے حسب ذیل فوائد ہیں: ناریل کے فوائد: 1۔ خون صالح پیدا کرتا ہے۔ 2 ۔ کثیرالغذا ہونے کی وجہ سے بدن کو فربہ کرتا ہے۔ 3۔ جسم کی حرارت اصلی کو قوت دیتا ہے۔ 4۔ بینائی کو مضبوط کرنے کیلئے ہر روز نہار منہ کوزہ مصری ہم وزن ناریل کے ہمراہ کھانا بے حد مفید ہے۔ 5۔ پیٹ کے کیڑوں کو مارنے کے لیے پرانا ناریل تین ماشہ کھانا مفید ہوتا ہے۔ 6۔ ناریل کا تیل سرپر لگانے سے بال ملائم ہوتے ہیں اور بڑھتے بھی ہیں۔ 7۔ ناریل کا تیل اگر روزانہ پلکوں پر لگایا جائے تو وہ بہت ملائم ہو جاتی ہیں۔ 8۔ ناریل ذیابیطس ( شوگر)کے مرض میں پیاس بجھاتا ہے۔ 9۔ اگر نکسیر کی شکایت ہو تو تین ہفتہ دو تولہ ناریل رات کو بھگو کر صبح نہار منہ کھانے سے یہ مرض ہمیشہ کے لیے دور ہو جاتا ہے۔ 10۔ فالج، لقوہ، رعشہ اور وجع مفاصل میں اس کا استعمال بے حد مفید ہوتا ہے۔ 11۔ ناریل کے چھلکوں کے جوشاندے سے غرارے کرنے سے دانت مضبوط ہوتے ہیں۔ 12۔ کچاناریل بھوک لگاتا ہے اور فوائد کے اعتبار سے زیادہ مفید ہوتا ہے کیونکہ اس کا مزاج سردتر ہوتا ہے۔ کچا ناریل زود ہضم ہوتا ہے۔ 13۔ کھانسی اور دمہ میں ناریل کا استعمال بالکل نہیں کرنا چاہئے۔ 14۔ مثانہ اور گردے کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔ 15۔ اگر بند چوٹ ہو تو پرانے ناریل میں ایک چوتھائی ہلدی ملا کر پوٹلی باندھ لیں۔ اس کو گرم کر کے چوٹ کی جگہ ٹکور کرنے سے چوٹ کی درد اور سوجن ٹھیک ہو جاتی ہے۔ 16۔ چاول کھانے کے بعد تھوڑا سا ناریل کھا لینے سے چاول فوراً ہضم ہو جاتے ہیں۔ 17۔ ناریل کھا کر پانی بالکل نہیں پینا چائیے۔ 18۔ یرقان میں مفید ہے۔ 19۔ زبان کا مزہ درست کرتا ہے ۔ 20۔ کچے ناریل کا پانی پینا پیشاب کی مختلف بیماریوں کو دور کرتا ہے۔ 21۔ پھیپھڑوں کے مریض کو ناریل کا دودھ بنا کر پلانا اور کھلانا مفید ہوتا ہے۔ 22۔ ناریل کی داڑھی کی راکھ کو پانی میں گھول کر نتھرا ہوا پانی ہچکی کیلئے بے حد مفید ہوتا ہے۔ 23۔ ناریل کا تیل گردے اور مثانے میں قوت اور چربی پیدا کرنے کے لیے مفید ہے۔ 24۔ گرتے ہوئے بالوں کی صورت میں کھوپرے یعنی ناریل کا تیل سرپر لگانا خاص طور پر رات کے وقت اورصبح اٹھ کر کسی اچھے صابن سے سردھو لینا مفید ہوتا ہے۔





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-17-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: ناریل

      @intelligent086 Thanks 4 informative sharing


    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-17-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ناریل

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Thanks 4 informative sharing




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-17-2016)

    7. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: ناریل




    8. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-20-2016)

    9. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ناریل





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •