Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
b.no:
b.no:آمنہ تو کافی مشورے لے رہی ہے
ابھی تک تو میں خاموش ہوں۔
ابھی زرا اسے اپنے روحانی مشورے دے لینے دو دیکھتے ہیں کیا کرامت دیکھاتے ہی ہیں ورنہ ہم کرامت دیکھا دیں گے ۔
ایسی کسی مشاورت کی ضرورت نہیں

بس الله پاک اپنے حفظ و امان میں رکھیں . اور ایمان سلامت رکھے آمین. یہ ہی دعا ہے . جانے انجانے میں کوئی خطا سر زد نا ہو ..آمین