وعلیکم السلام
جیسا کہ آپ نے کہا
سورۃ فلق و ناس کی زکوۃ دو سوبار چالیس دب تک بلا ناغہ پڑھنا ہے۔ زکوۃ کا مطلب یہ ہے کے اسکے بعد عامل سورہ فلق و ناس کا عامل بن جاتا ہے۔ اب وہ کسی آسیب زدہ پر دم کرے گا تو فائدہ جلد ہوگا اور نقصان کا اندیشہ کم ہوجائےگا۔ یہی عامل اب کسی اور کو اجازت دیگا کے کہ وہ سورہ فلق و ناس پڑھ کے مریض پر دم کردیا کرے تو یہ اجازت کہلاتی ہے۔
میں نے پوچھنا یہ تھا آپ سے. کہ کوئی بھی بندہ..بغیر اجازت کے یہ ورد کر سکتا ہے؟ ان سورہ کا ورد ؟جی
سارا چکر یہی تو ہے۔ یہ بلا اجازت نہیں کرنا۔ آپکے ساتھ شیخ یا عامل کی اجازت ضروری ہے اسلئے کے اس مین ضرر کا اندیشہ نہیں ہے۔ مین لکھ دیا تو اسکا قطعی یہ مطلب نہیں ہے کہ اسکو کیا جائے۔
صبح شام تین تین بار پڑھ کر دم کریں کوئی حرج نہیں۔ بہت نفع ہوگا۔
داغ داغ مت کرو سب داغ دار ہے
بے داغ تو وہی ہے جو پروردگار ہے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks