وعلیکم اسلام
ماشا اللہ
انتظامیہ کا ایک اور خوب صورت موڈریٹر کا انتخابthnx:امید ہے فلیش پرو صاحب اپنے منصب کے فرائض کو با احسن طریقہ سے سر انجام دیں گے ۔ اور اپنی معلومات سے کچھ ہمارے ساتھ بھی شیئر کریں گے۔
ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے
انتظامیہ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
امید کرتے ہیں حکام بالا سے بھر پور تعاون کریں گے



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks