Quote Originally Posted by BDunc View Post
Aho baba...maazirut...boht boht....tum kafi kar rahe ho apne UT ke liye @intelligent086
@BDunc
معزرت کی کوئی بات نہیں آپ سے کہا تھا ایک بار ٹک گیا تو پھر فورم سنبھال لوں گا ۔ الحمد اللہ ہم نے اپنا حصہ بہتر طور پر شامل کر دیا ہے ۔ بس آپ کے تعاون اور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے ۔ ہماری ساری انتظامیہ کہاں گم ہو گئی ۔ بہت کم لوگ فعال ہیں