ایشین گیمز: پاکستان کی کبڈی، والی بال اور ٹیبل ٹینس میں کامیابی
جنوبی کوریا میں جاری ایشین گیمز کے نویں روز پاکستان کو کبڈی، والی بال اور ٹیبل ٹینس میں کامیابیاں ملیں۔
انچیان: (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا میں جاری کھیلوں کے مقابلوں میں پاکستان کو اتوار کے روز سائیکلنگ اور ریسلنگ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹیبل ٹینس میں مینز ٹیم نے مالدیپ کے خلاف تین صفر کی فتح حاصل کی۔ کبڈی کی ٹیم تھائی لینڈ پر فاتح رہی۔ والی بال کی ٹیم نے بھی تین صفر سے فتح اپنے نام کی۔باکسنگ کے دونوں مقابلوں میں محب اللہ اور عامر خان کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks