Quote Originally Posted by Amna Rani View Post
janab.ap dono apni nazar check karwa k ayiye...........qk muje to shield nazar aa rahi hai...........excersise

اوئے خبردار جو میری آنکھوں یا عینک پر کوئی حملہ کیا ہوگا
میری اماں کہتی ہیں کہ کسی کام کی نہیں ہیں میری عینک،اب اگر چیک کروانے کے بعد کام کرنے لگیں تو پھر مجھے ڈانٹ کیسے پڑے گی۔
ویسے بہن مجھے شیلڈز نظر آتی ہیں اور آرہی ہیں،یہ جو پکے والے بھائی صاحب ہیں ناں انکی عقل تو تھی ہی پیدل اب بینائی بھی کھال جمع کرنے چلی گئی ہے اس لئے انھیں نظر نہیں آرہیdncexp: