وعلیکم اسلام
واہ جی واہ
شعر کا انتخاب اور ڈیزائیننگ زبردست
رات پھیلی ہے تیرے ، سرمئی آنچل کی طرح
چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے ، پاگل کی طرح
خشک پتوں کی طرح ، لوگ اُڑے جاتے ہیں
شہر بھی اب تو نظر آتا ہے ، جنگل کی طرح
پھر خیالوں میں ترے قُرب کی خوشبو جاگی
پھر برسنے لگی آنکھیں مری ، بادل کی طرح
بے وفاؤں سے وفا کرکے ، گذاری ہے حیات
میں برستا رہا ویرانوں میں ، بادل کی طرح
بہت خوبصورت کام ہے. فونٹ ، فونٹ سائز فونٹ کلر
نکھرا ہوا کام نظر آ رہا ہے ایک ہی نظر میں
اس پر بارڈر بھی ہوتا تو بات تھی کچھ
hmm bhot achi peshkash ..
mazeed ka intizr rhy ga
Awesome Desing welldone
awesome cool work
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks