Originally Posted by intelligent086 (8) زاغ کہتا ہے نہایت بدنما ہیں تیرے پر شپرک کہتی ہے تجھ کو کور چشم و بے ہنر لیکن اے شہباز! یہ مرغان صحرا کے اچھوت ہیں فضائے نیلگوں کے پیچ و خم سے بے خبر ان کو کیا معلوم اس طائر کے احوال و مقام روح ہے جس کی دم پرواز سر تا پا نظر! Umda Intekhab Sharing ka Shukariya
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks