Originally Posted by intelligent086 یورپ اور یہود یہ عیش فراواں ، یہ حکومت ، یہ تجارت دل سینۂ بے نور میں محروم تسلی تاریک ہے افرنگ مشینوں کے دھوئیں سے یہ وادی ایمن نہیں شایان تجلی ہے نزع کی حالت میں یہ تہذیب جواں مرگ شاید ہوں کلیسا کے یہودی متولی! Umda Intekhab Sharing ka Shukariya
Originally Posted by Dr Danish Umda Intekhab Sharing ka Shukariya پسند اور خوب صورت رائے کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks