Originally Posted by intelligent086 سلطانی جاوید غواص تو فطرت نے بنایا ہے مجھے بھی لیکن مجھے اعماق سیاست سے ہے پرہیز فطرت کو گوارا نہیں سلطانی جاوید ہر چند کہ یہ شعبدہ بازی ہے دل آویز فرہاد کی خارا شکنی زندہ ہے اب تک باقی نہیں دنیا میں ملوکیت پرویز Umda Intekhab Share karne ka shukariya
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks