Great
ღ♥ღ* ρяιηcєѕ *ღ♥ღ
superb....congrtzzz....
ahaaaaaaaaaaaaaa cngs g
MAsha Allah arey arey...yeh kia ho raha hai...ye to bitya aur mere darmiyan ki raaz ki baat hai...koee shikwa nahi idar ke piyare membran se![]()
وعلیکم اسلام
ماشا اللہ خوب صورت تھریڈ
@CaLmInG MeLoDy;
پہلے تو اس شاندار کارکرگی پر بہت بہت مبارکباد
آپ کا گلہ اپنی جگہ بجا کیونکہ نمرہ کے امتحانات کی وجہ سے تھریڈ لگانے کا کام میر اور آمنہ کا تھا آمنہ رزلٹ بنانے میں مصروف تھی کیونکہ یہ کام بھی وہ اکیلی کر رہی ہے ،میرا معاملہ یہ تھا کہ کچھ سب سیکشن نئے بنے تھے جن پر فوری کام کرنا وقت کی اہم ضرورت تھی ۔ آپ نے دیکھا بھی ہوگا ان دنوں میں باقی سیکشن بھی کچھ نظرانداز رہے اور زیادہ وقت اس ہدف کو حاصل کرنے میں لگ گیا الحمداللہ اس میں کافی حد تک کامیابی رہی ۔ میرے لیئے جو مبارکباد کا تھریڈ لگا مبارباد دینے والوں کا رات کورات کو شکریہ ادا کیا جبکہ پوسٹز اس سے کہیں آگے نکل گئی تھیں۔
آپ کی ان تھک محنت سے فورم انتہائی تیز رفتاری سے ترقی کے زینے چڑھ رہا ہے اللہ رب العزت اسکو نظر بد سے بچائے اور یہ اسی طرح ترقی کی منازل طے کرتا ہوا فورم کی دنیا میں اپنا ایک منفرد مقام بنائے۔
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks